امام بارگاہ دھماکے میں 2 افراد جان بحق ہوئے ہیں : ترجمان پمز

امام بارگاہ دھماکے میں 2 افراد جان بحق ہوئے ہیں : ترجمان پمز
امام بارگاہ دھماکے میں 2 افراد جان بحق ہوئے ہیں : ترجمان پمز

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امام بارگاہ دھماکے کے بعد ترجمان پمز ہسپتال ڈاکٹر عائشہ کے مطابق 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ترجمان پمز ہسپتال ڈاکٹر عائشہ ے میڈیا کو ابتدائی طور پر بتایا ہے کہ پمز ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت غلام حسین اور عبدالشکور کے نام سے ہوئی ہے جبکہ 3 افراد زخمی ہیں جن کی حالت نازک ہے۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ زخمیوں کو آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...