امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی : عینی شاہد

امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی : عینی شاہد
امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی : عینی شاہد

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دھماکے کے عینی شاہد کا کہنا تھا کہ کہ امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکہ نماز مغرب کے وقت ہوا جبکہ اس دھماکے کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔ عینی شاہد کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد دھویں کے بادل دکھائی دیے جبکہ کچھ دیر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا لیکن پھر ختم ہو گیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...