امام بار گاہ دھماکہ ، الطاف حسین کی مذمت

امام بار گاہ دھماکہ ، الطاف حسین کی مذمت
امام بار گاہ دھماکہ ، الطاف حسین کی مذمت

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔میڈیا کو جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکہ افسوسناک ہے تاہم انہوں نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت سیکورٹی کے مناسب انتظامات کرے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات پیش نہ آئیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...