سکینہ امام بارگاہ دھماکہ،اعلی سیاسی قیادت کی مذمت

سکینہ امام بارگاہ دھماکہ،اعلی سیاسی قیادت کی مذمت
سکینہ امام بارگاہ دھماکہ،اعلی سیاسی قیادت کی مذمت

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکینہ امام بارگاہ دھماکے پر ملک کی اعلی سیاسی قیادت نے اظہار افسوس کرتے ہوئے دھماکے مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کری روڈ پر سکینہ امام بارگاہ میں خود کش حملہ ہو ا جس میں جس3افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہو گئے ہیں ۔وزیراعظم نواز شریف ،عمران خان ،الطاف حسین اور شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی لیڈران نے اس دھما کے کی مذمت کی ہے۔تمام سیاسی لیڈران کا کہنا تھا کہ ایسی کاروائیوں سے دہشتگرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔

امام بارگاہ دھماکے پر وزیر اعظم کا افسوس ، رپورٹ طلب

مزید : راولپنڈی


loading...