امام بارگاہ دھماکہ ، شیعہ علماءکونسل نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

امام بارگاہ دھماکہ ، شیعہ علماءکونسل نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
امام بارگاہ دھماکہ ، شیعہ علماءکونسل نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

  



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امام بارگاہ دھماکہ کے بعد شیعہ علماءکونسل کی جانب سے واقعے کے خلاف ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں خود کش دھماکہ کیا گیا جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔شیعہ علمائے کونسل کی جانب سے واقعے کے خلاف ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات کرے اور ان کو منطقی انجام تک پہنچائے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...