دہشت گرد قوم کو تقسیم کر نا چاہتے ہیں ،امام بارگاہ حملہ کی مذمت کرتے ہیں: آئی ایس پی آر

دہشت گرد قوم کو تقسیم کر نا چاہتے ہیں ،امام بارگاہ حملہ کی مذمت کرتے ہیں: آئی ...
دہشت گرد قوم کو تقسیم کر نا چاہتے ہیں ،امام بارگاہ حملہ کی مذمت کرتے ہیں: آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امام بارگاہ قصر سکینہ میں خود کش حملہ کی مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں جبکہ اس کا فائدہ دہشت گردوں کو ہو گا۔پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاک فوج اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ ہے جبکہ ادارہ کی جانب سے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت بھی کی گئی ہے۔