عالمی دہشتگردی فوجی قوت سے ختم نہیں ہو سکتی:باراک اوباما

عالمی دہشتگردی فوجی قوت سے ختم نہیں ہو سکتی:باراک اوباما
عالمی دہشتگردی فوجی قوت سے ختم نہیں ہو سکتی:باراک اوباما

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکیہ کے صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ عالمی دہشتگردی کو فوجی قوت سے ختم نہیں کی جا سکتا۔تفصیلات کے مطابق باراک اوباما کاکہنا تھا کہ وہ دہشتگردی کو ختم کرنا چاہتے ہیں مگر فوجی قوت سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں اس کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا اور یہ ایک واحد طریقی ہے جس سے دہشتگردوں کو شکست دی جا سکتی ہے۔

دہشت گرد قوم کو تقسیم کر نا چاہتے ہیں ،امام بارگاہ حملہ کی مذمت کرتے ہیں: آئی ایس پی آر

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...