دھماکہ خیز مواد و غیر قانونی اسلحہ کیس، عدالت نے متحدہ کے ایک اور کارکن پر فرد جرم عائد کر دی

دھماکہ خیز مواد و غیر قانونی اسلحہ کیس، عدالت نے متحدہ کے ایک اور کارکن پر ...
دھماکہ خیز مواد و غیر قانونی اسلحہ کیس، عدالت نے متحدہ کے ایک اور کارکن پر فرد جرم عائد کر دی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے ایک اور کارکن آصف تنولی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ میڈ یا رپورٹس کیمطابق آصف تنولی پر دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ہے تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اگلی پیشی کے دوران گواہان و بھی طلب کر لیا ہے۔

مزید : کراچی