پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے دبئی کرکٹ گراؤنڈ کی باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے باؤنڈری کو 65 میٹر تک کر دیا گیا ہیتفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں شیڈول میچز کھیلنے کے بعد اب دبئی میں میچز کھیلے گی۔تاہم پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے باؤنڈری کو 65 میٹر تک کر دیا گیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی