سری دیوی کی بیٹی جہانوی تامل فلم سے کیئریر کا آغاز کرے گی

سری دیوی کی بیٹی جہانوی تامل فلم سے کیئریر کا آغاز کرے گی
 سری دیوی کی بیٹی جہانوی تامل فلم سے کیئریر کا آغاز کرے گی

  

ممبئی (اے پی پی) معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جہانوی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب تک سری دیوی اور انکے شوہر ممتاز فلمساز بونی کپور ان خبروں کی تردید کر رہے تھے کہ جہانوی فلموں میں کام کریں گی تاہم اب جہانوی نے ایک تامل فلم کا اسکرپٹ پڑھنا شروع کر دیا ہے اور وہ بھی اپنی ماں کی طرح اپنے فلمی سفر کا آغاز تامل فلموں سے کرنا چاہتی ہیں۔

مزید : کلچر