پروفیسر ڈاکٹر ضیا بطور سربراہ شعبہ انٹرنل میڈیسن مقرر

پروفیسر ڈاکٹر ضیا بطور سربراہ شعبہ انٹرنل میڈیسن مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان ، چئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس ، لاہور نے پروفیسر ڈاکٹر فرخ اقبال ، سربراہ شعبہ انٹرنل میڈیسن کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد پروفیسر ڈاکٹر ضیاء اللہ کو بطور سربراہ شعبہ انٹرنل میڈیسن مقرر کر دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ضیا ء اللہ بطور سربراہ شعبہ انٹرنل میڈیسن شیخ زاید ہسپتال، لاہور اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1