فیروزوالہ:فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی،بروقت آگ پر قابو پالیا گیا

فیروزوالہ:فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی،بروقت آگ پر قابو پالیا گیا

فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب ایک فیکٹری میں ایک مزدور گیس کے سلنڈر پر کام کر رہا تھا کہ اچانک سلنڈر لیگ ہونے سے فیکٹری میں بھگڈر مچ گئی ریسکیو کے عملہ نے بر وقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا ۔

مزید : علاقائی