جدہ ،اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی پر3ہزار 200سے زائد تارکین گرفتار

جدہ ،اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی پر3ہزار 200سے زائد تارکین گرفتار

جدہ (بیورو رپورٹ) قصیم پولیس کے ترجمان بدر الحیانی نے واضح کیا ہے کہ یہاں اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے 3211 تارکین گرفتار کرلئے گئے پولیس نے وزارت محنت کے افسران کے تعاون و اشتراک سے چھاپے مارے تھے۔ گرفتار شدگان کے ساتھ مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی چھاپہ مہم جاری رہے گی۔

مزید : صفحہ اول