ضبط کی جانیوالی نشہ آور اشیاء پوری دنیا کی ضبط شدہ کی 2 تہائی کے مساوی ہیں،سعودی محکمہ انسداد منشیات

ضبط کی جانیوالی نشہ آور اشیاء پوری دنیا کی ضبط شدہ کی 2 تہائی کے مساوی ...

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی محکمہ انسداد منشیات کے ڈائریکٹر میجر جنرل احمد الزہرانی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں ضبط کی جانیوالی نشہ آور اشیاء پوری دنیا کی ضبط شدہ کی 2 تہائی کے مساوی ہیں، یہ نشہ آور خفیہ کارخانوں میں تیار کی جاتی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر