فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، موچی گیٹ میں الفرید گرائنڈنگ یونٹ اور عرفان اچار کارخانہ سربمہر

فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، موچی گیٹ میں الفرید گرائنڈنگ یونٹ اور عرفان اچار ...

لاہور(کامرس رپورٹر)ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی ملا و ٹ ما فیا، شادی ہالز اور پکوان سنٹرز میں نا قص صفا ئی کی صو رتحال کے خلا ف کاروائیا ں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق راوی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مو چی گیٹ میں ا لفر ید گر ا ئنڈنگ یو نٹ کو ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں مضر صحت مر چیں بنا نے، گند گی اور حشر ا ت کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ نمو نہ جا ت لے کر لیبا ر ٹر ی میں بھجوا دیئے گئے اور تما م سا ما ن قبضے میں لے لیا گیا۔ مز ید کا ر وا ئی کر تے ہو ئے مو چی گیٹ میں عر فا ن اچا ر کا ر خا نے کو ا نتہا ئی نا قص صفا ئی ، نیلے ڈرم استعما ل کر نے، کھلی نا لیو ں کی بنا پر سر بمہر کر دیا مضر صحت اچا ر قبضہ میں لے لیا گیا اور نمو نہ جات لیبا ر ٹری میں بھجوا دیئے گئے ۔گلبر گ ٹا ؤن کی ٹیم نے بر کت ما ر کیٹ میں گل بھا ئی مٹن چنے، لالہ اکبر ہو ٹل، بٹ نا ن شا پ اور گو گا نقیبیہ مرغ چنے کو بغیر ڈھانپے اشیاء خوردونوش کو زمین پر رکھنے ، گندے اور ٹوٹے فر یز ر، ورکرز کے گندے کپڑے اور صفائی کے ناقص انتظامات کی بنا پر، عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے فتح گڑھ میں نیو بٹ سو یٹس کو کیک پر تا ریخ تنسیخ نہ ہو نے اور ٹو ٹے فر یز رز کی بنا پر، نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے اعوا ن ما ر کیٹ میں گور مے سو یٹس اینڈ بیکر ز کو گندے فر یز ر ز اور مکھیو ں کی مو جو د گی کی بنا پرجبکہ سمن آبا د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے قرطبہ چو ک پر ارشد دا ر الما ہی کو بر تن دھو نے کے لیئے صا بن نہ ہو نے اور رحمن پو رہ میں الرحمت ڈیریز کو نیلے ڈرم استعمال کر نے اور نا قص صفا ئی کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کیااور بہتری کے احکامات جاری کئے۔

مزید : صفحہ آخر