نظام پور ،گھر میں گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ،میاں بیوی زخمی

نظام پور ،گھر میں گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ،میاں بیوی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نظام پور (نمائندہ پاکستان)شیدومیں سوئی گیس کا دھماکہ میاں بیوں شیدید زخمی تفصیلات کے مطابق شیدو محلہ نور خان گھڑی میں رات بارہ بجے سوئی گیس لیکج کی وجہ سے زوردار دھماکہ ہوگیا جس سے خلیل خان اور اسکی بیوی شیدید زخمی ہوگئی جسکو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا اپنی مدد آپ کے تحت محلہ داورں نے آگ بجا نے کی کوشش کی لیکن آگ نے سارے گھر کو لپیٹ میں لے لیا تھا گھر مکمل طور پر تبا ہو گیا ریسکو اور مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی سر توڑ کوشش کرنے کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا زخمی خلیل خان اور اسکی بیویء لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے انتہائی نگہداش میں ایڈمٹ ہے جنکی حالت تشویش ناک بتائی جا تی ہے