وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کورکمانڈ ر کراچی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کورکمانڈ ر کراچی کی ملاقات

کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے بدھ کو کور کمانڈ کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سی ایم ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان سمیت دیگر امور پر بات چیت اور صوبائی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پرعمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر