پشاور اور گردونواح میں زلزلہ
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق پشاور اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے جس کے باعث لوگ اپنے گھروںسے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔