ٹوئیٹر نے مقبوضہ جموں کشمیر کو پاکستان اور چین کا حصہ ظاہر کردیا

ٹوئیٹر نے مقبوضہ جموں کشمیر کو پاکستان اور چین کا حصہ ظاہر کردیا
ٹوئیٹر نے مقبوضہ جموں کشمیر کو پاکستان اور چین کا حصہ ظاہر کردیا

  

نئی دہلی (آئی این پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹویٹر“ نے مقبوضہ جموں کشمیر کو پاکستان اور چین کا حصہ ظاہر کردیا جس پر بھارتی صارفین نے احتجاج اور ٹویٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹویٹر“ نے مقبوضہ جموں کشمیر کو غلطی سے پاکستان اور چین کا حصہ ظاہر کردیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی