ایف آئی اے کی کارروائی، مختلف مقامات سے 3 مطلوب اشتہاری گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مطلوب اشتہاری گرفتار کر لئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک کا تعلق فیصل آباد اور 2 کاسرگودھا سے ہے۔

مزید : اسلام آباد