نواز انجم کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

نواز انجم کی آنکھ کا کامیاب آپریشن
نواز انجم کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

  

لاہور(ویب ڈیسک)فلم، ٹی وی اورتھیٹرکے ناموراداکاراوردنیانیوزکے مقبول پروگرام حسب حال کے آرٹسٹ نوازانجم کی دائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔بتایاگیاہے کہ 2روزقبل انکابلڈپریشر اچانک ہائی ہوگیااوران کی آنکھ میں بھی تکلیف ہوئی جس پرانہیں ہسپتال لے جایاگیاجہاں ڈاکٹرکی ہدایت پران کاآپریشن کردیاگیا۔ نوازانجم کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھرشفٹ ہوگئے ،کئی ساتھی فنکاروں نے ان کی عیادت کی۔

مزید : تفریح