انوشکا سے بریک اپ پر کوہلی بھونڈے جواز تراشنے لگے

انوشکا سے بریک اپ پر کوہلی بھونڈے جواز تراشنے لگے
انوشکا سے بریک اپ پر کوہلی بھونڈے جواز تراشنے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے تعلق میں دراڑ کی افواہوں کے بعد بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی اس ”بریک اپ“سے متعلق بھونڈے جواز تراشنے لگے۔ واچ کمپنی کے بھارتی سفیر مقرر کئے جانے پر جب میڈیا کی جانب سے ان پر انوشکا سے تعلق کا سوال داغا گیا تو انہوں نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی ریلیشن شپ کونسلر نہیں جو ان سے یہ سوال کیا گیا،اس بارے میں کسی ماہر سے بات کریں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ مہنگی گھڑی کا تحفہ بالی ووڈ میں کسے دینا چاہیں گے تو وہ جھٹ سے بولے کہ فیملی کا کوئی فرد ان کی اولین ترجیح ہوگا۔

مزید :

کھیل -