وزیراعظم نواز شریف کی انقرہ میں بم دھماکے کی مذمت

وزیراعظم نواز شریف کی انقرہ میں بم دھماکے کی مذمت
وزیراعظم نواز شریف کی انقرہ میں بم دھماکے کی مذمت

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں