واجبات کی عدم ادائیگی، آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی منقطع کر دی

واجبات کی عدم ادائیگی، آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی منقطع کر دی
واجبات کی عدم ادائیگی، آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی منقطع کر دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نادہندہ ہونے پر آئی سی ٹی کمپلیکس کی بجلی منقطع کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی سی ٹی کمپلیکس میں کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر ہیں۔

مزید : اسلام آباد