سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے : روینہ ٹنڈن

سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے : روینہ ٹنڈن
سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے : روینہ ٹنڈن

  

ممبئی(آن لائن) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ فی ا لحال سیاست میں آ نے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔سیاست میں آنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ انہیں متعدد سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے جو ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں تاہم ان کی فلمی دنیا کی مصروفیات انہیں سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتیں۔

مزید : تفریح