توہین اہل بیت کیس، عدالت کا میر شکیل، وینا ملک اور اسد خٹک کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

توہین اہل بیت کیس، عدالت کا میر شکیل، وینا ملک اور اسد خٹک کو گرفتار کر کے پیش ...
توہین اہل بیت کیس، عدالت کا میر شکیل، وینا ملک اور اسد خٹک کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میاں چنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے توہین اہل بیت کیس میں جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رانا خلیل نے توہین اہل بیت کیس کی سماعت کی جس دوران انہوں نے میر شکیل الرحمان، شائستہ لودھی، وینا ملک اور اسد خٹک کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت اس سے پہلے ہی میر شکیل الرحمان سمیت تمام ملزمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

مزید :

خانیوال -