واجبات کی ادائیگی، ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی بحال کر دی گئی

واجبات کی ادائیگی، ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی بحال کر دی گئی
واجبات کی ادائیگی، ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی بحال کر دی گئی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی بحال کر دی ہے۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بل کی ادائیگی پر بجلی بحال کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ آئیسکو کی ایک لاکھ 90 ہزار روپے کی نادہندہ تھی۔

مزید : اسلام آباد