کلفٹن کے شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی

کلفٹن کے شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی
کلفٹن کے شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی ہے ۔

دنیا نیوز کیمطابق فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم شاپنگ مال میں آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جبکہ مزیر گاڑیاں اور فائر ٹینڈر ز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔دن کے اوقات میں بھی شاپنگ مال میں صارفین کا کافی رش ہوتاہے تاہم شاپنگ مال کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ 

مزید : کراچی