عیسیٰ نگری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

عیسیٰ نگری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
عیسیٰ نگری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عیسیٰ نگری کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوﺅں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اس دوران پولیس کے پہنچنے پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے ہیں۔

مزید : کراچی