کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے ۔ جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ویون رچرڈ ز کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ویون رچرڈ ز 63برس کے ہونے کے باوجود توانا ہیں ،گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔

مزید : کھیل