آبادی پر کنٹرول کیلئے منصوبہ بندی ترجیحات میں شامل ہے: سردار ایاز صادق

آبادی پر کنٹرول کیلئے منصوبہ بندی ترجیحات میں شامل ہے: سردار ایاز صادق
آبادی پر کنٹرول کیلئے منصوبہ بندی ترجیحات میں شامل ہے: سردار ایاز صادق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آبادی پر کنٹرول کیلئے منصوبہ بندی ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان میں آبادی کا دباﺅ بڑھ رہا ہے جس پر قابو پانے کیلئے زچہ و بچہ کیلئے بجٹ مختص کرنے اور آگاہی مہم چلائی جانے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے ارکان پارلیمینٹ میڈیا کو ساتھ لے کر چلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں تعلیم کے فروغ پر اور غربت کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -