پی آئی اے اور شاہین ایئرلائن کے طیارے فضاءمیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

پی آئی اے اور شاہین ایئرلائن کے طیارے فضاءمیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے
پی آئی اے اور شاہین ایئرلائن کے طیارے فضاءمیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور شاہین ایئرلائن کے طیارے فضاءمیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے جبکہ تحقیقات میں شاہین ایئرلائن کی غلطی ثابت ہوئی ۔

اے آروائے نیوز کے مطابق چیف پائلٹ سیفٹی نے بتایاکہ دونوں طیاروں کے پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے بڑا حادثہ ہوسکتاتھا تاہم پی آئی اے کے پائلٹ نے مہارت سے طیارے کو بچالیا۔اُنہوں نے بتایاکہ شاہین ایئرلائن کے طیارے نے فریکونسی بدلنے کا کنٹرول ٹاور کو نہیں بتایاجس پر دونوں طیارے ایک ہی بلندی پر آگئے تھے۔

مزید : کراچی