وزیراعظم نے نیب کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھا کر سیاسی جماعتوں کے موقف کی تائید کی: فاروق نائیک

وزیراعظم نے نیب کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھا کر سیاسی جماعتوں کے موقف کی ...
وزیراعظم نے نیب کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھا کر سیاسی جماعتوں کے موقف کی تائید کی: فاروق نائیک

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نیب کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھا کر سیاسی جماعتوں کے موقف کی تائید کی ۔ پرویز مشرف کے کالے قوانین کیخلاف بل پیپلز پارٹی کے دور میں لائے گئے۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور ایم کیو ایم نے ان بلوں کی حمایت نہیں کی۔ نیب کے کالے قانون کو پیپلز پارٹی نے کبھی استعمال نہیں کیا۔ 90روز کے ریمانڈ کا قانون نیب کی بد نیتی ظاہر کرتا ہے۔

مزید : اسلام آباد