کراچی ،کلفٹن میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

کراچی ،کلفٹن میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا
کراچی ،کلفٹن میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی کے علاقے کلفٹن میں بیٹے نے معمولی رنجش پر ماں کو قتل کردیاجسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کی ماں اور بیوی کے درمیان گزشتہ روز جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی اور آج اپنی ماں کو قتل کر دیا ہے ۔کلفٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

مزید : کراچی