ستارہ کیمیکل انڈسٹریز نے راجاز کانیابرانڈ متعارف کروادیا

ستارہ کیمیکل انڈسٹریز نے راجاز کانیابرانڈ متعارف کروادیا

لاہور(پ ر)ستارہ کیمیکل انڈسٹریز نے راجاز کی Summer Compay 2017 متعارف کروائی ۔ستارہ کیمیکل گروپ کے چیئرمین میاں محمد ادریس نے تقریب کی صدارت کی۔ ستارہ گروپ کے میاں حسیب احمد اور دیگر گروپ ڈائریکٹر نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر 2017ء کے راجاز کے نئے ڈیزائن پیش کئے گئے جسے پاکستان بھر سے آئے ہوئے ھول سیلرز ریٹیلرز نے بے حد سراہا اور راجاز کے عام برانڈز کی تعریف کی۔

مزید : کامرس


loading...