چمپئنزلیگ،بائرن نے آرسنل کوآؤٹ کلاس کردیا

چمپئنزلیگ،بائرن نے آرسنل کوآؤٹ کلاس کردیا

لندن(اے این این)یوئیفا چیمئپنز فٹ بال لیگ پری کوارٹرفائنل میں بائرن میونخ نے آرسنل کو فرسٹ لیگ میں 5-1 گولز سے ہرا دیا۔ تھیاگو نے دو گولز کئے۔

چیمپئنز لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے پری کوارٹرفائنل فرسٹ لیگ میچ میں بائرن میونخ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آرسنل کلب کو با آسانی 5-1 گولز سے شکست دے دی۔، اس کامیابی کے ساتھ ہی میونخ کی کوارٹرفائنل میں پہنچنے کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے، فاتح ٹیم کی جانب سے تھیاگو نے دو جبکہ روبن، لیونڈوسکی اور مولر نے ایک، ایک گول کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...