سانحہ مال رو ڈ کا ایک اور زخمی د م تو ڑ گیا ‘5کی حالت تاحال نازک
لاہور (کر ا ئم سیل )سانحہ مال رو ڈ خود کش د ھماکہ کا ایک اور زخمی د م تو ڑ گیا ہے ۔ اس طر ح شہید ہونے والوں کی تعدا د 15ہو گئی ہے ۔ جبکہ زخمیو ں کی تعدا د اس وقت بھی دو درجن سے زائد بتا ئی جا تی ہے جن میں 5کی حا لت تا حا ل نا زک بیا ن کی جا تی ہے اور انہیں انتہا ئی نگہد داشت وارڈ میں ر کھ کر ان کا علاج کیا جا ر ہا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سلا مت پو ر ہ کا ر ہائشی 27سالہ علی ر ضا جس نے کا مقامی علاقہ میں میڈ ئیکل سٹو ر بنا ر کھا تھا اور پیر کے روز چئیرانگ کرا س میں فا ر ماانڈسٹر ی پنجا ب کیمسٹ کو نسل اور میڈیکل اسٹورز ایسوسی ایشن کے احتجاج میں شر یک ہواتھا جہا ں خود کش د ھما کہ ہو گیا جس کے با عث علی ر ضا شد ید زخمی ہو گیا جسے طبی امدا د کے لئے گنگا را م ہسپتا ل منتقل کیا گیا تھا جہا ں گزشتہ روز علی ر ضا زخموں کی تا ب نہ لا تے ہوئے جا نبر نہ ہو سکا ۔ پو لیس نے لاش کو ضروری کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر دی گئی ہے ۔ واضح ر ہے ما ل رو ڈ بم د ھما کے میں ہلا کتیو ں کی تعدا د 15ہو گئی ہے جبکہ دو در جن سے زائد افرا د کو ابھی بھی طبی امدا د دی جا ر ہی ہے جن میں سے 5کی حا لت انتہا ئی تشویشنا ک بتا ئی جاتی ہے ۔