نئی جیلوں کی ناقص میٹریل سے تعمیر کے خلاف درخواست ،آئی جی جیل خانہ جات سے جواب طلب

نئی جیلوں کی ناقص میٹریل سے تعمیر کے خلاف درخواست ،آئی جی جیل خانہ جات سے ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں نئی جیلوں کی ناقص میٹریل سے تعمیر کے خلاف دائر درخواست پرحکومت پنجاب اورآئی جی جیل خانہ جات سے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت شروع کی تودرخواست گزار ردا قاضی نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب میں نئی تعمیر کی جانے والی جیلوں میں غیر معیاری تعمیراتی میٹریل استعمال کیا گیا ہے۔

ناقص میٹریل

مزید : علاقائی


loading...