چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکا شہید ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکا شہید ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین کے ...

لاہور(کرا ئم سیل )چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار نے سانحہ چیئرنگ کراس میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ جا کر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر چیف جسٹس کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

مزید : علاقائی


loading...