کاہنہ ، ٹرک اور چنگ چی میں ٹکر ، 2خاتون سمیت افراد جاں بحق ، ایک زخمی
لا ہور (کر ا ئم سیل ) کاہنہ کے قریب ٹرک اور چنگ چی میں تصادم ، حادثے میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی۔ پولیس لا شوں کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ کا ہنہ کے علاقہ سبزی منڈ ی کے قریب تیز ر فتا ر ٹر ک اور چنگ چی میں تصا د م ہوا جس کے با عث خاتون سمیت دو افرا د موقع پرجا ں بحق ہو گئے جبکہ سجا د نا می شخص شد ید زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امدا د کیلئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کر کے لا شوں کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔