اورنج لائن ٹرین کی سابق ٹھیکیدار کمپنی کا نام پیپرا کی بلیک لسٹ کمپنیز کی فہرست سے نکالنے کا حکم

اورنج لائن ٹرین کی سابق ٹھیکیدار کمپنی کا نام پیپرا کی بلیک لسٹ کمپنیز کی ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین کی سابق ٹھیکیدار کمپنی کا نام پیپرا کی بلیک لسٹ کمپنیز کی فہرست سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے ۔جسٹس عائشہ اے ملک نے یہ حکم مقبول کالسن کی درخواست پر جاری کیا ہے، عدالتی کارروائی کے دوران مقبول کالسن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے کمپنی کا نام بلیک لسٹنگ کمپنیز کی فہرست سے نکالنے کا حکم دیا اور پیپرا کا نوٹیفکیشن عبوری طور پر معطل کر دیا ۔

نکالنے کا حکم

مزید : علاقائی


loading...