لعل شہباز قلندر کے دربار پردھماکہ گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے

لعل شہباز قلندر کے دربار پردھماکہ گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے

لاہور (پ ر)تحریک انصاف کے رہنما عاصم میر نے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندررحمتہ اللہ علیہ پر ہونے والے خود کش بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکہ حکمرانوں کی گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت آپریشن کلین اپ کی ضرورت ہے تاکہ دہشتگردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے،دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جن کا کوئی مذہب نہیں اوریہ خونخواربھیڑیوں سے بھی بدتر ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...