دربار وں پر دھماکے مسلک نہیں انسانیت پر حملے ہیں،غلام رسول اویسی

دربار وں پر دھماکے مسلک نہیں انسانیت پر حملے ہیں،غلام رسول اویسی

لاہور( وقائع نگار)تحریک اُویسیہ پاکستان کے مرکزی امیر،پیرغلام رسول اُویسی ،مرکزی سینئر نائب امیرسید عرفان احمدنے کہاہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزارپردھماکہ کسی مسلک نہیں انسانیت پرحملہ ہے،شہید انسان ہوئے کوئی مذمب ،فرقہ یا مسلک نہیں،سانحہ مال روڈلاہورمیں شہید ہونے والے کسی مذہبی مسئلے پراکھٹے نہیں ہوئے نہ اُن کا تعلق کسی مذہبی جماعت کے ساتھ تھا، اب مذمت نہیں مرمت کاوقت ہے۔،حکمران بے بس ہیں تومذمت نہیں توبہ کریں اورگھرچلے جائیں ،دہشتگردوں کے ساتھ اُن کے سہولت کاروں کاخاتمہ ناگزیرہوچکاہے،بم دھماکوں میں شہید اورزخمی ہونے والوں کی مالی امدادکی بجائے زندگی پر خرچ کرناضروری ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...