نقل کرانے کیلئے نجی سکول پرنسپل کی ہشتم کے سنٹر میں گھسنے کی کوشش

نقل کرانے کیلئے نجی سکول پرنسپل کی ہشتم کے سنٹر میں گھسنے کی کوشش

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) شجاع آباد میں گورنمنٹ ہائی سکول سکندرآباد میں قائم ہشتم کے امتحانی سنٹر میں ایک نجی سکول کے مالک (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

نے شیخ عمران نے اپنے سکول کے طلبہ کو نقل کرانے کے لئے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس پر اسے سکیورٹی گارڈ نے روکا تو جھگڑا ہوگیا اور دونوں آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ‘ سکول انتظامیہ نے 15پر کال کرکے پولیس بلا لی‘ پولیس نے کارروائی شروع کی تو با اثر افراد بیچ میں آگئے اور معاملہ رفع دفع کرا دیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...