ماں بولی کا عالمی دن 21 فروری کو منایا جائیگا

ماں بولی کا عالمی دن 21 فروری کو منایا جائیگا

رحیم یار خان (بیورونیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن 21 فروری کو منایا جائے گا۔میڈیا کے مطابق اقوام (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

متحدہ کے تحت پہلی مرتبہ یہ دن 1999 کو عالمی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد لسانی اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے ۔ تجزیہ کاروں کاکہنا ہے کہ مادری زبان کے تحفظ ہی سے ثقافت، روایات ، افہام و تفہیم، رواداری اور مکالمے کو فروغ دیا جا سکتا ہے اور زبان ہی اظہار اور جدید ترقی دوسروں تک منتقل کرنے کا ذریعہ ہے اسی لئے بنیادی تعلیم کے لئے بھی مادری زبان کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...