ترقی او ر عوامی خدمت مسلم لیگ(ن) کا ایجنڈا ہے،شازیہ خان

ترقی او ر عوامی خدمت مسلم لیگ(ن) کا ایجنڈا ہے،شازیہ خان

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما شازیہ خان نے کہا ہے کہ ن) لیگ کی حکومت کا ایجنڈا ترقی اور عوام کی خدمت جبکہ مخالفین صرف انتشار کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں،جمہوریت میں احتجاج سب کا حق ضرور لیکن اس کی ایک حد ہو تی ہے،کوئی بھی اپنی منفی سیاست کے ذریعے پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتا ان کی ماضی میں بھی انتشار کی سیاست ناکام ہوئی اب بھی ناکام ہوگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...