تشنج کا مریض 8 دن کا بچہ نشتر ہسپتال داخل

تشنج کا مریض 8 دن کا بچہ نشتر ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں تشنج میں مبتلا 8 یوم کا بچہ داخل کروایا گیا ہے دائرہ دین پناہ تحصیل کوٹ ادو کے رہائشی محمد نواز کےبیٹے سعد اللہ وارڈ نمبر19 میں زیر علاج ہے بچے کی ماں نے دوران حمل تشنج سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے تھے۔