دہشتگردی کی وارداتوں میں اضافہ مزارات پر زائرین کی تعداد میں کمی

دہشتگردی کی وارداتوں میں اضافہ مزارات پر زائرین کی تعداد میں کمی

ملتان (سٹی رپورٹر)دہشت گردی میں اضافہ، اولیاء کرام کی درگاہوں پر حاضری دینے والے زائرین کی تعداد میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔ مختلف سکولوں سے تفریحی دورے پر آنے والے بچوں کے ٹرپ، دربارو ں پرحاضری دینے کے لئے آنے والے زائرین جبکہ مقامی سطح پر قاسم باغ میں سیر کرنے والے شہریوں کے نہ آنے کی وجہ سے قلعہ کہنہ قاسم باغ پر خاموشی چھائی رہی۔ محکمہ اوقاف کے مطابق اس صورتحال سے اوقاف کی آمدنی میں بھی کمی واقع ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...