فنی خرابی اور طیاروں کی کمی سے 20 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسا فرپر یشان

فنی خرابی اور طیاروں کی کمی سے 20 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسا فرپر یشان

لاہور (سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور میں طیاروں کی فنی خرابی اور کمی کے باعث آنے جانے والی 20 پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسا فروں کو پر یشانی کا سامنا ۔ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر گزشتہ روز طیا روں کی کمی کی وجہ سے ٹوکیو سے لاہور پی کے853،اسلام آ باد سے لاہور پی کے655 ،لاہور سے کرا چی پی کے415 جبکہ فنی خرا بی کے باعث16 پروازیں منسوخ ہو نے کی وجہ سے ہزاروں مسا فروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...