خیبر میڈیکل کالج پشاور کا ہنگامی اجلاس

خیبر میڈیکل کالج پشاور کا ہنگامی اجلاس

پشاور( سٹاف رپورٹر ) خیبرمیڈیکل کالج پشاورکا ہنگامی جنرل باڈی کا اجلاس زیرصدارت خیبر میڈیکل کالج وائس پرنسپل ڈاکٹر قیصر عنایت ہوا جس میں جنرل باڈی میں کوارڈینشن کونسل چیئرمین عابد محمد پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن اور کوارڈینشن کونسل صدر سمیع اللہ آل ایمپلائز ایسوسی ایشن صدر عرفان اللہ خلیل کلرک ایسوسی ایشن صدر مسلم پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کلاس تھری صدر رامبیل خان اور تمام سٹاف کے ممبران نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سمیع اللہ نے کہا کہ ہم سی پی فنڈ کو جی پی فنڈ میں تبدیل ہونے تک جدوجہد جاری رکینگے اور ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس تمام ایمپلائز کا حق ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...